ادب اقوال


٭ اہل ادب کے درمیان ادب کو ترک ادب ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ بے ادبی بلکہ ظاہر داری کو چھوڑنا ہے جو دوسروں میں روا رکھی جاتی ہے۔ ابن عطار

٭ جو شخص بچپن میں ادب کرنا نہیں سیکھتا، بڑی عمر میں بھی اس سے بھلائی کی کوئی امید نہیں۔ شیخ سعدیؒ

٭ بے ادب خالق و مخلوق دونوں کا معتوب و معضوب ہے۔

٭ جو دوسروں کا ادب نہیں کرتا کوئی دوسرا بھی اس کا اد ب نہیں کرتا۔ ہربرٹ سپنسر

٭ ادب بہترین کمالات اور خیرات افضل ترین عبادت میں سے ہے۔ حضرت علی

Share Adab Quotes in Urdu