آزادی اقوال

٭آزاد وہ ہے جسے طمع غلام نہ بنائے۔

٭ میں آزادوں اور غلاموں کا مالک رہا مگر سوائے میری خواہش کے کوئی اور میرا مالک مجھ پر غالب نہ ہوا۔

٭ آزادی اس کا نام نہیں کہ اخلاق یا مذاہب کی پابندی نہ کی جائے۔

٭ خواہش نفس تجھے طائر فی النفس بناتی ہے، اس کو مار کر حقیقی آزادی کا لطف اٹھا۔ بو علی سینا

٭ چشم و زبان کی آزادی روح کے لیے قید ہے۔ خواجہ حسن بصری

٭ آزادی حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ عبودیت پوری نہ ہو۔ جنید بغدادی


Share Azadi Quotes in Urdu

Add More Azadi Quotes