جسم اقوال

٭ ہر جسم کا معالجہ پانچ طریقوں پر ہے، فاسد مادہ جو کہ سر میں غرغرہ جو کچھ فہم مادہ میں۔ قے سے جو کچھ معدے میں، اسہال سے جو کچھ جلد میں ہے۔ عروق یعنی پسینہ سے اور جو کچھ عروق میں ہے فصد سے لیکن دل پر جو میل جم چکا ہے، اس کا زائل کرنا دشوار ہے۔ بقراط

٭ صحت کے قوانین کی خلاف ورزی جسمانی گناہ ہے۔ ہربرٹ سپنسر

٭ سب سے بڑی دولت صحت مند جسم ہے۔ ایمرسن

٭ترش غذا جلد بوڑحا کر دیتی ہے، جسم کو دبلا کرتی ہے اور پٹھوں کے لیے مضر ہے۔ بو علی سینا

٭ شیریں غذا بدن کو گرم کرتی ہے اور نمکین غذا جسم کو خشک اور دبلا کرتی ہے۔ بو علی سینا

٭ مٹی، پانی اور روشنی کے ساتھ پوری وابستگی رکھے بغیر جسم کی تعلیم و تربیت مکمل نہیں ہوتی۔ ٹیگور

٭ جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم روح بن جاتی ہے اور وہ بھرا ہوتا ہے تو روح جسم بن جاتی ہے۔ شیخ سعدی


Share Jism Quotes in Urdu

Add More Jism Quotes