تنہائی اقوال

٭ جو شخص دین کی سلامتی میں تن کی آسودگی، دل کی بے فکری اور تمام دوسرے عوارضات سے بچنا چاہتا ہے تو وہ لوگوں سے علیحدہ رہے اور تنہائی پسند رہے۔ حضرت جنید بغدادی

٭ برے ساتھی سے تنہائی اچھی ہے، تنہائی جب سزاوار ہے کہ تجھے اپنے نفس سے تنہائی حاصل ہو جائے۔ حضرت جنید بغدادی

٭ حسن ایک تنہائی کی سلطنت ہے جس میں خدم و چشم کی ضرورت نہیں۔ بو علی سینا

٭ صاحب دانا کی صحبت تنہائی سے بہترہے اور رے ہم نشینوں سے تنہائی افضل ہے۔ ہوشنگ


Share Tanhai Quotes in Urdu

Add More Tanhai Quotes