Badami Korma Recipe in Urdu

By: Mehwish Nawaz | Topic: Recipes

Badami Korma recipe in Urdu is given below for ladies who want to serve their family and guests with tasty Badami Korma.

Recipe Ajza

  • گھی: آدھی چھٹانک
  • دارچینی :2ٹکرے
  • لونگ :2عدد
  • بڑی الائچی کے دانے :ایک چائے کا چمچہ
  • پسا ہوا پیاز :ایک عدد
  • ادرک کترا ہوا :ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا
  • گوشت :ڈھائی پاؤ
  • دہی :ڈھائی پیالی
  • زعفران :ایک چائے کا چمچہ
  • بادام :آدھی چھٹانک
  • نمک :ایک چائے کا چمچہ
  • ناریل کا دودھ :آدھی پیالی
  • ثابت سرخ مرچ :2عدد
  • پساہوالہسن :دوپوتھی

Recipe Tarkeeb

٭پتیلی میں گھی ڈال کر کڑکڑائیں۔

٭اس میں دار چینی،لونگ اور الائچی کے دانے ڈالیں۔

٭ادھ منٹ تک پیاز ڈال کر سرخ کر لیں۔

٭اب لہسن اور ادرک شامل کر کے 3منٹ تک بھونیں۔

٭اب گوشت ڈال کراسقدربھونیں کہ بادامی رنگ کا ہو جائے۔

٭دہی خوب پھینٹ کر اس میں زعفران پسی ہوئی سرخ مرچ ملادیں اور گوشت میں ڈال کر ایک منٹ بھونیں۔

٭بادام پیس کر ان میں تھوڑا پانی ملادیں۔نمک بھی ڈال دیں اور پیسٹ بنا کر پتیلی میں ڈال کر 15 منٹ تک پکائیں۔

٭اس کے بعد ناریل کا دودھ اور ثابت سرخ مرچیں شامل کر کے ایک گھنٹہ دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔

٭گوشت گل جائے تو بھون کر اتار لیں۔

If you like this badami korma recipe in Urdu please consider sharing it with others.

Share